حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت مسترد،نیب نے گھیرے میں لے لیا

حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت مسترد کی دی گئی

 

حمزہ ضمانت، سماعت 15 منٹ کے لئے ملتوی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رمضان شوگرملزکیس میں حمزہ شہباز کی عبوری درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے سماعت کی، عدالت نے حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی ہے. چیئرمین نیب نے حمزہ شہباز کے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں ،نیب کی ٹیم بھی حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کے لئے عدالت کے باہر موجود ہے ، درخواست مسترد ہونے کے بعد نیب کی ٹیم نے حمزہ شہباز کو گھیرے میں لے لیا ،

 

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

حمزہ شہباز ضمانت کیس، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

زرداری کے بعد آج حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی متوقع، نیب بھی تیار

 

 

حمزہ شہباز کدھر ہے؟ عدالت میں نعرے بازی جاری ہے، حمزہ ضمانت کیس میں عدالت برہم

رمضان شوگر مل کیس، حمزہ شہباز کے بینچ پرعدم اعتماد کے بعد نیا بینچ تشکیل

رمضان شوگر ملز کا چیف ایگزیکٹو کون؟ حمزہ شہباز ضمانت کیس میں عدالت کا استفسار

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.