حمزہ شہباز کو بڑی خوشخبری مل گئی، آج ہوں گے جیل سے باہر

0
31

 

سپکر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دئیے ہیں

حمزہ شہباز کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ‌ کے حوالہ سے فیصلہ محفوظ

 

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے ہیں،دونوں آج پنجاب اسمبلی کے بجٹ کے حوالہ سے اجلاس میں شرکت کریں گے

حمزہ ضمانت، سماعت 15 منٹ کے لئے ملتوی

 

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

 

 

واضح رہے کہ حمزہ شہباز کو نیب نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کیا ہے. بعد ازاں احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کو چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالہ کیا ہے.

 

حمزہ شہباز ضمانت کیس، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

 

زرداری کے بعد آج حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی متوقع، نیب بھی تیار

 

حمزہ شہباز کدھر ہے؟ عدالت میں نعرے بازی جاری ہے، حمزہ ضمانت کیس میں عدالت برہم

 

رمضان شوگر مل کیس، حمزہ شہباز کے بینچ پرعدم اعتماد کے بعد نیا بینچ تشکیل

 

رمضان شوگر ملز کا چیف ایگزیکٹو کون؟ حمزہ شہباز ضمانت کیس میں عدالت کا استفسار

Leave a reply