پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد نیب نے حمزہ کو گرفتار کر لیا اورنیب ٹیم حمزہ شہباز کو گرفتار کر کے عدالت سے نکل چکی .

 

زرداری کے بعد حمزہ کی باری آ گئی، نیب نے احاطہ عدالت سے ہی گرفتار کر لیا

حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت مسترد،نیب نے گھیرے میں لے لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے حمزہ شہباز کو گرفتار کر لیا ہے. اور نیب ٹیم عدالت سے لے کر حمزہ کو روانہ ہو چکی ہے. حمزہ شہباز کو لے جانے کے لئے نیب کی خصوصی گاڑی لائی گئی تھی. حمزہ شہباز کو نیب ہیڈ کوارٹر منتقل کیا جائے گا، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، لاہور ہائیکورٹ کے باہر رینجرز کی نفری بھی پہنچ چکی ہے. دوسری جانب مسلم لیگ ن کے کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود ہے جو حمزہ شہباز کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں.

 

حمزہ ضمانت، سماعت 15 منٹ کے لئے ملتوی

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

حمزہ شہباز ضمانت کیس، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

زرداری کے بعد آج حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی متوقع، نیب بھی تیار

حمزہ شہباز کدھر ہے؟ عدالت میں نعرے بازی جاری ہے، حمزہ ضمانت کیس میں عدالت برہم

رمضان شوگر مل کیس، حمزہ شہباز کے بینچ پرعدم اعتماد کے بعد نیا بینچ تشکیل

رمضان شوگر ملز کا چیف ایگزیکٹو کون؟ حمزہ شہباز ضمانت کیس میں عدالت کا استفسار

Shares: