حمزہ شہباز پھر گئے جیل، ریمانڈ میں ہوئی ایک بار پھر توسیع

0
38

احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں حمزہ شہباز کو پیش کیا گیا اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، عدالت نے سماعت کے بعد حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 اکتوبر تک توسیع کر دی.

حمزہ شہباز کی پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، ن لیگی کارکنان کی بڑی تعداد عدالت کے باہر موجود تھی، پولیس کی بھاری نفری امن و امان کے لئے تعینات کی گئی تھی.

 

پولیس نے کارکنوں کو لوئر مال پر ایم اے او کالج اور سیکریٹریٹ چوک میں ہی روک لیا ،کمرہ عدالت کے باہر بھی مسلم لیگ ن کےوکلا،رہنماوَں اور کارکنوں کا شدید رش ہو چکا ہے ،پولیس نے وکلا کو کمرہ عدالت میں جانے سے روک دیا ،

پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

Leave a reply