حمزہ شہباز کو کورونا وائرس کا مرض لگ گیا

حمزہ شہباز کورونا وائرس کا مرض لگ گیا باغی ٹی و ی رپورٹ کے مطابق، ن لیگ کے صدر میاں‌ شہباز شریف کے بیٹے اور مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کو کرونا ہو گیا اس سلسے میں‌ میں شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہوگیا ہے۔ مشرف دور میں نیب مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے بعد وہ اب نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کا انتہائی جراتمندی و ثابت قدمی سے سامنا کر رہا ہے۔ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ حمزہ کی جلد … حمزہ شہباز کو کورونا وائرس کا مرض لگ گیا پڑھنا جاری رکھیں