ہنڈیا آدھی تو تقسیم ہوچکی،ابھی بہت سے ادا کار تبدیل ہونے ہیں،چودھری پرویز الہی

ہنڈیا آدھی تو تقسیم ہوچکی،ابھی بہت سے ادا کار تبدیل ہونے ہیں،چودھری پرویز الہی اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنڈیا پک چکی ہے اب تقسیم ہورہی ہے،آدھی تو تقسیم ہوچکی، چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ سیاست میں اسلام کو لانے والوں کا کوئی مستقبل نہیں جلسوں کی سیاست سے تحریک عدم اعتماد پر فرق نہیں پڑے گا مذہب کا نام استعمال کرنیوالوں کو فنگس لگے گا،مذہب کو سیاست میں استعمال نہیں کرنا چاہیے،اسیزن میں نئے کردار آنیوالے ہیں پرویز الہیٰ سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا ن … ہنڈیا آدھی تو تقسیم ہوچکی،ابھی بہت سے ادا کار تبدیل ہونے ہیں،چودھری پرویز الہی پڑھنا جاری رکھیں