اتھارٹی بننے سے ہی حقوق کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے؟ فیصل جاوید صحافیوں کے حق میں بول پڑے

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ کا چئیرمین کمیٹی سینیٹر فیصل جاوید کی صدارت اجلاس ہوا پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی پر سیکٹری انفارمیشن نے کمیٹی کو بریفنگ دی،ایک کمیٹی بنائی گئی تھی اس میں ڈی جی بھی ہیں انہوں نے صحافتی تنظیموں کے ساتھ ملاقات کی صحافتی تنظیموں نے اس بل کے مسودے کو مسترد کیا ہے ،چئیرمین کمیٹی کا کہنا ہے کہ اگلی میٹنگ میں تمام صحافتی تنظیموں کو بلایا جائے گا، تمام سٹیک ہولڈر کو کمیٹی کی اگلی میٹنگ میں مدعو کیا جائے گا، کمیٹی ممبران نے چئیرمین کمیٹی کی تجویز سے اتفاق کیا ،چئیرمین کمیٹی … اتھارٹی بننے سے ہی حقوق کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے؟ فیصل جاوید صحافیوں کے حق میں بول پڑے پڑھنا جاری رکھیں