ہر قسم کی جائز حاجات کے لئے اللہ تعالیٰ کے 3 صفاتی ناموں کا مجرب وظیفہ

0
133
ہر قسم کی جائز حاجات کے لئے اللہ تعالیٰ کے 3 صفاتی ناموں کا مجرب وظیفہ #Baaghi

ہر طرح کی حاجت کے لئے اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں کے ذکر کا بے اس مجرب عمل اللہ تعالیٰ کے تین صفاتی نام چلتے پھرتے ورد کریں جو بھی مانگیں گے اللہ تعالیٰ عطا کریں گے-

وظیفہ کرنے کا طریقہ:

1: یہ وظیفہ آپ نے عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے اور اگر ہو سکے تو تنہائی میں بیٹھ کر علیحدہ کمرے میں کریں کیونکہ اس سے آپ کی توجہ سے وظیفہ کر سکیں گے اگر لوگوں کے درمیان کریں گے تو اس طرح آپ کا دھیان بٹے گا اور وظیفے میں آپ کی توجہ نہیں رہے گی انتہائی آسان عمل ہے انشاءاللہ جو بھی مانگیں گے اللہ تعالیٰ اس وظیفے کی برکت سے عطا کریں گے اور تمام تر پریشانیاں دور ہو جائیں گی-

نماز عشاء کے بعد تنہائی میں بیٹھ کر اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام "یا باسط یافتاح یاکریم ” 351 مرتبہ تینوں ناموں کو ملا کر پڑھنا ہے نمازوں کی پابندی لازمی ہے-

اس کے علاوہ وضو بے وضو، پاک ناپاک ، اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے ، چلتے پھرتے ، روزانہ یزاروں کی تعداد میں پڑھیں تمام گھر والے پڑھیں اگر سب نہیں پڑھ سکتے تو جتنے پڑھیں گے اتنا نفع ملے گا-

یہ وظیفہ رزق کی تنگی ، معاشی تنگی، اور کاروباری تنگی کیلئے لاجواب ہے ، اس کے علاوہ غیب کے خزانوں اے ضروریا کا پورا ہونا ، ملازمت کے حصول کے لئے نوکری ، نوکری خطرے میں ہو تو اس کی حفاظت کے لئے ،پھنسی ہوئی رقم کی واپسی کے لئے ، نارمل ڈلیوری کے لئے ، کاروبار میں آسانی کے لئے ، جلد شادی یا شادی کے حوالے سے تمام مسائل کے لئے ، حسب منشاٰ نوکری کے لئے قید سے رہائی کے لئے ، الجھی اور مسائل میں گھری زندگی کے لئے اور جسمانی روحانی بیماریوں کے لئے بے حد مفید ہے-

Leave a reply