ہرطبقہ نااہل حکومت سے پریشان ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پا کستان کا ہرطبقہ اس نااہل حکومت سے پریشان ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ہرطبقہ اس نااہل حکومت سے پریشان ہے،:مہنگائی کا بوجھ عوام پرڈال دیا گیا ہے ،عوام آدمی کے مسائل میں اضافہ ہوتاجا رہا ہے ،اے پی سی کوئی بھی بلائے،اچھی بات ہے،انسانی حقوق کونسل میں قرار داد تک جمع نہ ہوسکی،حکومت کی خارجہ پالیسی پرسوالیہ نشان لگ چکا ہے، بلاول کچھ شرائط پرمولانا فضل الرحمان کے … ہرطبقہ نااہل حکومت سے پریشان ہے، مولانا فضل الرحمان پڑھنا جاری رکھیں