حریم شاہ کے ہاتھ میں شراب کی بوتلیں اور….ویڈیو وائرل

حریم شاہ کے ہاتھ میں شراب کی بوتلیں اور….ویڈیو وائرل باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ شراب کی بوتلیں لئے کھڑی ہیں حریم شاہ دوسروں کی ویڈیو لیک کرتی تھیں تا ہم اب انکی اپنی ویڈیو لیک ہوئی ہے، حریم شاہ کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ اپنے شوہر کے ساتھ کھڑی ہیں اور انکے شوہر ہی موبائل سے ویڈیو بنا رہے ہیں تا ہم جو ویڈیو وائرل ہوئی ہے وہ انکے شوہر کی بنی ہوئی نہیں ہے،وائرل ویڈیو میں … حریم شاہ کے ہاتھ میں شراب کی بوتلیں اور….ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں