حریم شاہ کو لے کر فواد چودھری نے بولا ایک بار پھر سفید جھوٹ

حریم شاہ کو لے کر فواد چودھری نے بولا ایک بار پھر سفید جھوٹ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فواد چودھری پھر جھوٹ بولنے سے باز نہ آئے، نجی ٹی وی سے انٹرویومیں کہہ دیا کہ میں حریم شاہ سے کبھی نہیں ملا حالانکہ حریم شاہ سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے. فواد چودھری کا کہنا تھا کہ میں زندگی میں کبھی حریم شاہ سے نہیں ملا، میرے سے سینکڑوں لوگ ملتے ہیں، اگر آپ کی کسی کی تصویر میرے ساتھ جوڑ کہ چلا دیں تو میں اس میں کیا کر سکتا ہوں، … حریم شاہ کو لے کر فواد چودھری نے بولا ایک بار پھر سفید جھوٹ پڑھنا جاری رکھیں