معروف مذہبی سکالرمفتی عبدالقوی کو حریم شاہ نے تھپڑرسید کردیا :آوازدورتک سنائی دی

0
50

لاہور:معروف مذہبی سکالرمفتی عبدالقوی کو حریم شاہ نے تھپڑرسید کردیا :آوازدورتک سنائی دی ،اطلاعات کے مطابق معروف مذہبی سکالرمفتی عبدالقوی کو ٹک ٹاک سٹارحریم شاہ نے اس قدر زور سے تھپڑرسید کیا ہے کہ جس کی آوازدورتک سنائی دی ہے،

 

 

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ کسی کمرے میں پیش آیا جہاں مفتی عبدالقوی ایک بستر پرکچھ کرنے کے بعد بیٹھے ہوئے ہیں اورفون پرکسی سی سے گفتگو کررہے ہیں اسی دوران حریم شاہ موقع کا فائدہ اٹھا کرمفتی عبدالقوی کو زوردارتھپڑرسید کرتی ہیں‌ کہ مفتی عدالقوی ہل کررہ جاتے ہیں‌

باغی ٹی وی کو حاصل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس دوران حریم شاہ سرسے ننگی تھیں اورپیروں میں‌ بھی کوئی جوتا وغیر نہیں پہنا ہوا تھا

ویڈیو میں‌ یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ بھی اس کمرے میں تنہا ہیں اورایسے محسوس ہوتا ہے کہ اس سے پہلے مفتی عبدالقوی اورحریم شاہ کے درمیان کچھ گڑبڑضرورہوئی تھی

یاد رہے کہ اس سے پہلے متنازع واقعات کی زد میں رہنے والے مفتی عبدالقوی کی ایک اور متنازع ویڈیو کال سامنے آئی تھی

اس ویڈیو کال میں مفتی قوی نے حریم شاہ سے کہا تھا کہ آپ سے ملنا چاہتا تھا مگر تقدیر غالب آگئی۔

مفتی قوی نے حریم شاہ سے فرمائش کرتے ہوئے کہا کہ ’ میری شہزادی غصہ نہیں کرتے ،شہزادی اپنا چہرہ تو دیکھاؤ‘۔جس پر جواب میں حریم شاہ نے کہا کہ ’میں منافقین کو چہرہ نہیں دکھاتی ‘۔

یاد رہے کہ چند روز قبل ایک نجی چینل کے پروگرام میں مفتی قوی نے آئندہ کسی بھی خاتون کے ساتھ تصویر نہ لینے کا وعدہ کیا تھا۔

سوشل میڈیا پرصارفین نے یہ بھی سنا تھا کہ حریم شاہ نے ایک موقع پر مفتی عبدالقوی کو گالیاں بھی دی تھیں

Leave a reply