حریم شاہ کے ساتھ زیادتی،تشدد زدہ لاش برآمد،ملزمان کی گرفتاری کیلئے احتجاج

حریم شاہ کے ساتھ زیادتی،تشدد زدہ لاش برآمد،ملزمان کی گرفتاری کیلئے احتجاج
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمسن بچوں کے ساتھ درندگی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

خیبر پختونخواہ کے علاقے چکدرہ میں دو سالہ حریم شاہ پانچ روز پہلے چکدرہ راموڑہ سے لا پتہ ہوئی تھی اورگزشتہ روز اس کی تشدد زدہ لاش ملی، دو سالہ حریم شاہ منگنی کی ایک تقریب میں ماں کے ہمراہ آئی تھی اور لاپتہ ہوگئی، والدین نے مقدمہ درج کروایا،پانچ روز بعد اسکی لاش ملی

پولیس کا کہنا ہے کہ ننھی حریم شاہ کی لاش راموڑ درہ کی پہاڑی سے ملی ہے جنہیں بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔ قتل کے شبہ میں بارہ مشتبہ افراد کو گرفتار بھی کیا جاچکا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

ننھی بچی کے بہیمانہ قتل کی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور جنازہ میں عزیز و اقارب کے علاوہ دیگر سینکڑوں لوگوں نے بھی شرکت کی اور اس کے بعد احتجاجی ریلی نکالی۔معصوم بچی کے قتل کے خلاف چکدرہ بازار میں انجمن تاجران کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرے میں سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی نے شرکت کی،

مظاہرین نے حکومت اور پولیس کو قاتلوں کی گرفتاری کے لئے تین دن کی مہلت دیتے ہوئے کہاکہ تین دن کے اندر قاتل گرفتار نہ ہوئے تو اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے ،مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے چکدرہ بار کے صدر عطاء اللہ ایڈوکیٹ نے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کی صورت میں کوئی وکیل چکدرہ کی عدالت میں ملزمان کی پیروی نہیں کرے گا اور ملزمان کو سزا دینے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی

پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے

موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا

قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ

سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب

دوسری جانب ڈی ایس پی اعجاز خان نے کہا ہے کہ حریم شاہ کے قتل کے شک میں بارہ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور بہت جلد مجرمان تک پہنچ جائیں گے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے چکدرہ میں ڈھائی سال کی اغوا شدہ اور قتل شدہ بچی حریم شاہ کے گھر کا دورہ کیا ان کے خاندان سے تعزیت کی اور حکومت سے فوری طور پر قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

عوامی نیشنل پارٹی کےمرکزی نائب صدر حسین شاہ خان کا کہنا ہے کہ چکدرہ سے تعلق رکھنی والی چھوٹی پری حریم شاہ کیساتھ جو ظلم ہوا ہے اسکا ازالہ نہین کیا جا سکتا حکومت کو چاہئے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے سزا دی جائے

Comments are closed.