حسن اور حسین نواز کے ساتھ حکومت کیا کرنیوالی ہے، فواد چودھری نے بتا دیا

0
31

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ حسن اور حسین نواز کی وطن واپسی کے لئے برطانوی حکومت سے مثبت جواب ملا ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فواد چودھری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حسن اورحسین نواز کی واپسی کیلیے برطانیہ حکومت سےمثبت جواب ملا ہے،حسن اورحسین نواز کو بہت جلد واپس لایا جائے گا، فواد چودھری نے مزید کہا کہ اب دوسرامرحلہ ریکوری کاشروع ہونےوالاہے یہ پیسے تب واپس آئیں گے جب اسحاق ڈارواپس آئیں گے،

فواد چودھری نے مزید کہا کہ ملک میں مارشل لاء کاکوئی امکان نہیں ،پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے، پاکستان نے ہمیشہ بھارت سے مثبت مذاکرات کے لئے ہاتھ آگے بڑھائے .انہون نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں اپنے لیڈرز کو بچانے کے لئے قومی اسمبلی کا پلیٹ فارم استعمال کرتی ہییں،. زرداری کی جانب سے پانچ ہزار جعلی اکاونٹس سامنے آئے ہیں.

Leave a reply