ہاتھ ملانے، گلے ملنے پر پابندی،کمپیوٹر کے ماؤس،کی بورڈ سے بھی ہو سکتا ہے کرونا وائرس

ہاتھ ملانے، گلے ملنے پر پابندی،کمپیوٹر کے ماؤس،کی بورڈ سے بھی ہو سکتا ہے کرونا وائرس باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ہاتھ ملانے اور گلے ملنے پر پابندی عائد کر دی گئی اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس سے متعلق ہدایت نامہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ شہری ادارے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اقدامات کریں۔ کرونا وائرس وائرل انفیکشن ہے، جو متاثرہ شخص سےدوسرےکومنتقل ہو سکتاہے، غیرضروری باہر نکلنے،بھیڑ میں جانےسے گریز کیا جائے۔ ہدایت نامے میں مزید کہا گیا کہ کمپیوٹر … ہاتھ ملانے، گلے ملنے پر پابندی،کمپیوٹر کے ماؤس،کی بورڈ سے بھی ہو سکتا ہے کرونا وائرس پڑھنا جاری رکھیں