ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل کو بھی صاف رکھیں مہوش حیات

دنیا بھر اور پاکستان میں کورونا وائرس کے دن بہ دن بڑھتے کیسز کی وجہ سے حکومتوں اور معروف سیاسی و شوبز شخصیات کی جانب سے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے مشورے دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے باغی ٹی وی : دنیا بھر اور پاکستان میں کورونا وائرس کے دن بہ دن بڑھتے کیسز کی وجہ سے حکومتوں اور معروف سیاسی و شوبز شخصیات سوسشل میڈیا پر عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے مشورے دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے جن میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور تمغہ امتیاز مہوش حیات بھی پیش پیش … ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل کو بھی صاف رکھیں مہوش حیات پڑھنا جاری رکھیں