حتمی فیصلہ 3 اپریل کو ہوگا،بجٹ کے بعد الیکشن ہونے چاہیں،شیخ رشید
حتمی فیصلہ 3 اپریل کو ہوگا،بجٹ کے بعد الیکشن ہونے چاہیں،شیخ رشید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چودھری برادران میں بغاوت کی خبر غلط ہے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ عمران خان آخری گیند تک کھیلے گا، حتمی فیصلہ 3 اپریل کو ہوگا اور فیصلہ آخری گھنٹے تک جائے گا، جنہوں نے عالمی طاقتوں کے مال کھائے ہیں انہیں شکست ہوگی، چودھری شجاعت کا فیصلہ برقرار رہے گا،ایک بات طے ہے قوم عمران خان کے ساتھ ہے،میں خود جلد الیکشن کا حامی ہوں، بجٹ کے بعد الیکشن ہونے چاہیں،عمران خان آخر تک کھیلے گا، الیکشن کا فیصلہ آخری گھنٹے میں ہو گا، بڑا زبردست سیاسی میچ ہے، ایم این اے جنہوں نے مال کھائے انکو شکست ہو گی،جیت ہار تو سیاست میں ہوتی رہتی ہے، لیکن قوم عمران خان کے ساتھ ہے،جلسے نے ثابت کیا ہے، سیاست میں بعض لوگ جیت کے لئے ہار جاتے ہیں اور بعض لوگ ہار کر بھی جیت جاتے ہیں، تین تاریخ کو آخری بال تک عمران خان کھیلے گا ، ہم اسکے ساتھ کھڑے ہیں، تمام راستے صاف ہیں ، بڑے ہی خوفناک عزائم کے چار دہشت گرد پکڑے ہیں،اب … حتمی فیصلہ 3 اپریل کو ہوگا،بجٹ کے بعد الیکشن ہونے چاہیں،شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں