ہے کوئی خریدنے والا، مودی کا دفتر برائے فروخت، اشتہار لگ گیا

ہے کوئی خریدنے والا، مودی کا دفتر برائے فروخت، اشتہار لگ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی کے دفتر کو فروخت کرنے کی کوشش کی گئی ہے

بھارتی وزیراعظم مودی کے دفتر کو فروخت کرنے کے لئے سوشل ویب سائٹ او ایل ایکس پر اشتہار دیا گیا تھا جس کے بعد سیکورٹی اداروں اور مودی سرکار میں تہلکہ مچ گیا، بھارتی سیکورٹی اداروں ، سائبر کرائم نے او ایل ایکس پر مودی کے دفتر کو فروخت کرنے کے حوالہ سے دیئے گئے اشتہار کی تحقیقات شروع کر دیں جس کے بعد سیکورٹی اداروں نے کچھ افراد کو گرفتار کیا ہے

او ایل ایکس پر مودی کے حلقہ وارانسی میں قائم دفتر کو فروخت کرنے کا کہا گیا تھا اور اس پر دفتر کی قیمت ساڑھے سات کروڑ لگائی گئی تھی،او ایل ایکس پر اشتہار لگنے کے بعد کئی افراد نے مودی کا دفتر خریدنے کی خواہش ظاہرکی تا ہم جب معاملہ سامنے آیا تو پولیس نے 4 افراد کو اس الزام میں گرفتار کیا ہے اور اب ان سے تحقیقات جاری ہین کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا

بھارتی جارحیت خطے کے امن وسلامتی کوتباہ کرسکتی ہے، وزیراعظم کا دنیا کو انتباہ

مقبوضہ کشمیر، ریاض نائیکو کے ہمراہ حریت رہنما کے بیٹے کو بھی بھارتی فوج نے کیا شہید

افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا

سرینگر ،بھارتی فوج اور مجاہدین کے مابین جھڑپ ,ایک فوجی ہلاک، 5زخمی

چئرمین تحریک حریت کا فرزند ارجمند کشمیر کی مٹی پر جان نچھاور کر گیا، باغی سپیشل رپورٹ

او آئی سے اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ نے او آئی سی اور عالمی دنیا سے کیا بڑا مطالبہ

کشمیر میں بھارتی ڈومیسائل کا نیا قانون، او آئی سی نے بڑا اعلان کر دیا

انسانی حقوق کا عالمی دن،وزیر خارجہ نے کشمیر کا ایشو ایک بار پھر اٹھا دیا

مودی سرکار انسانیت کے خلاف جرم کر رہی ہے.راہول گاندھی کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام

Comments are closed.