ہزارہ برادری کی گیارہ میتوں کے ساتھ کیا ہوا ، عظمیٰ بخاری نے بتا دیا

0
30

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا فردوس عاشق کے بیان پر ردعملنام نہاد ریاست مدینہ کے بادشاہ سلامت جیت گئے اورہزارہ برادری کی گیارہ متیں ہارگئی
حکمران طبقے نے بے حسی،فرعونیت اور ہٹ دھرمی کی تمام حدیں پار کردیں

یہ کیسا قوم کا باپ ہے جو اپنے ہی شہریوں کی لاشیں دفنانے کی شرطیں رکھ رہا ہے، احمد پور شرقیہ سانحے کے بعد نوازشریف اور شہبازشریف تمام مصروفیات ترک کرکے لواحقین کے پاس پہنچے، نوازشریف اور شہبازشریف نے اپنے سچے اور خیر خواہ لیڈرز ہونے کا ثبوت دیا

یہاں ایک مسلط شدہ شخص ہزارہ برادری کو پہلے متیں سپردخاک کرنے کی شرط رکھ رہا ہے، ایسے شخص کو خود کو ریاست کا سربراہ کہلواتے ہوئے بھی شرم آنی چاہیے، درباری وزراء کا ٹولہ ڈھٹائی اورسینہ تان کرایک کم ضرف شخص کے بیان کا دفاع کررہا ہےاس حکومت سے کوئی بھی ماں یا بہن کسی خیر کی توقع نہ رکھےیہ ظالم حکمران ہیں مارتے بھی ہیں دلاسہ بھی نہیں دیتے

Leave a reply