ہزارہ پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری

ایبٹ آباد
پولیس جوان کو اگلے عہدے پر ترقی دے دی گئی سردار خورشید کو اے ایس اٸی سے سب انسپکٹر پر ترقی دی گئی لوگوں کی مبارکباد
تفصیلات کے مطابق ہزراہ پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں خورشيد احمد کو اے ایس آئی سے سب انسپیکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ان کا تعلق پولیس کے چند ایسے جوانوں میں سے ھے جو اپنی قابلیت کی وجہ سے ترقی حاصل کرنے والے خوش نصیب ھیں سردار خورشيد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوۓ کہا کہ عوام کی جان ومال کی حفاظت کرنا ھمارا اولین فرض ھے پولیس جرائم کے خاتمے کے لیے کوشاں ھے میں اپنی پوری کوشش کروں گا کہ جرائم کا خاتمہ کر سکوں عوام پولیس پر پھروسہ رکھے رشوت کے اصولوں کو ختم کرنا ھے مظلوم کو تحفظ فراہم کریں گے سردار خورشید نگری بالا کے رھاشی ھیں اور نوجوان پولیس افیسر ھیں توحید پرست مذہبی گھرانے سے ھیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.