مزید دیکھیں

مقبول

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی تصویر اشتہار میں لگانے پر سیکرٹری اطلاعات "فارغ”

پشاور: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، علی امین گنڈاپور کی...

اوچ شریف: رمضان آرڈیننس کی کھلی خلاف ورزیاں، انتظامیہ خاموش تماشائی

اوچ شریف، باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) اوچ شریف...

پنجاب بھر میں وائرل بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، الرٹ جاری

ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ آف ہیلتھ سروسز نے خبردار...

ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

رمضان المبارک کا آخری عشرہ آج شروع ہوگیا، ملک...

شرجیل میمن کا عیدالفطر پر اضافی کرایہ لینے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

سندھ کے سینئر وزیر، شرجیل انعام میمن نے عیدالفطر...

ہیڈ کوارٹر پشاور میں شہداء اورحاضرسروس افسران کیلئے فوجی اعزازات

ہیڈ کوارٹر پشاور میں شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب منعقد کی گئی-

باغی ٹی وی : آئی ایس پی آر کے مطابق کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں شہدا کے رشتہ داروں اور حاضر سروس فوجی افسران کو دوران سروس ان کی بہادری، لگن اور قربانیوں کا اعتراف کرنے کے لیے فوجی اعزازات سے نوازنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حامد تقریب کے مہمان خصوصی تھےشہدا کے 43 لواحقین نے تمغہ بسالت حاصل کی جبکہ دو افسران کو ستارہ امتیاز (ملٹری) اور 15 افسران کو تمغہ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا۔