ہیلی حادثے میں بچ جانیوالے گروپ کیپٹن کو دوسرے ہسپتال منتقل کرنیکا فیصلہ، خط بھی وائرل

ہیلی حادثے میں بچ جانیوالے گروپ کیپٹن کو دوسرے ہسپتال منتقل کرنیکا فیصلہ، خط بھی وائرل باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق بھارتی ڈیفنس چیف بپن راوت کی آخری رسومات آج نئی دہلی میں ادا کی جائیں گی، ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک بپن راوت، اہلیہ اورایک بریگیڈیئر کی ہی شناخت ہوسکی،ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک دیگر 10 لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی،نئی دہلی میں آج بپن راوت کی آخری رسومات کی ادائیگی میں سول و عسکری حکام شریک ہوں گے ،ہیلی میں چودہ افراد سوار تھے جن میں سے 13 کی موت ہوئی اور ایک شخص زندہ … ہیلی حادثے میں بچ جانیوالے گروپ کیپٹن کو دوسرے ہسپتال منتقل کرنیکا فیصلہ، خط بھی وائرل پڑھنا جاری رکھیں