ہیلی کاپٹر حادثہ،زخمی ہونے والے کیپٹن ورون سنگھ کی بھی ہوئی موت
ہیلی کاپٹر حادثہ،زخمی ہونے والے کیپٹن ورون سنگھ بھی چل بسے، 8دسمبر کو بپن راوت سمیت 13 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوئے تھے،جبکہ ورون سنگھ زندہ بچ گئے تھے، انکا بھارت کے فوجی ہسپتال میں علاج ہو رہا تھا، آج انکی موت ہو گئی، بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن ورون سنگھ کا تعلق ریاست اترپردیش کے دیوریا ضلع کی رودر پور تحصیل سے ہے ان کے والد کرشنا پرتاپ انڈین فوج میں بطور کرنل ریٹائر ہوئے ہیں ان کے چھوٹے بھائی بحریہ میں لیفٹننٹ کمانڈر ہیں۔ جبکہ ان کے ایک چچا اکھلیش پرتاپ سنگھ کانگریس کے سابق ایم ایل اے ہیں ہیلی کاپٹر حادثہ میں اب ہلاکتوں کی کل تعداد 14 ہو گئی ہے، ہیلی پر 14 افراد سوا تھے، بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کی اہلیہ سمیت ہیلی حادثے میں موت ہوئی ،حادثے کے تین روز بعد بپن راوت آخری رسومات ادا کی گئیں،جنرل راوت کا آخری سفر دو بجے ان کی رہائش گاہ سے شروع ہوا اور ان کی لاش بھارتی فوج کی ایک بڑی گاڑی میں رکھی گئی تھی جسے پوری طرح پھولوں سے سجایا گیا تھا۔ اس کے پیچھے گاڑیوں کا بڑا قافلہ چل رہا تھا آخری سفر کے … ہیلی کاپٹر حادثہ،زخمی ہونے والے کیپٹن ورون سنگھ کی بھی ہوئی موت پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں