fbpx

ہائی کورٹ جج کے اکاونٹ سے ایک لاکھ کی چوری

بھارتی ریاست تریپورہ کی ہائی کورٹ کے جسٹس ارندم لودھ کا بینک اکاو¿نٹ ہیک کرلیا گیا ۔ بینک اکاﺅنٹ سے ایک لاکھ روپے نکلوا لےے گئے۔ سائبر کرائم ٹیم گزشتہ پانچ روز سے سائبر چوروں کو پکڑنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔
ڈیجیٹل کرنسی کا بڑا فراڈ بےنقاب ، بڑے بڑ ے چہرے بے نقاب ہونے کا امکان
جسٹس ارندم لودھ نے 26 اگست کو اس واقعہ کے فورا بعد پولس میں اپنی رپٹ درج کرائی تھی لیکن پولیس کو ابھی تک اس سلسلے میں کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا ہے۔

تھانہ انچارج ڈی پی رائے کے مطابق یہ جرم سائبر کرائم سے منسلکہ ہے لہذا اس معاملے کو مزید تحقیقات کے لئے سائبر سیل کو ریفر کر دیا گیا ہے۔