fbpx

ہائیکورٹ حملہ کیس میں فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی رپورٹ بار کونسل کو پیش

ہائیکورٹ حملہ کیس میں فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی رپورٹ بار کونسل کو پیش دی گئی

اسلام آباد بار کونسل نے رانا عابد نذیر ایڈووکیٹ پر مشتمل کمیشن قائم کیا تھا،رانا عابد نذیر پر مشتمل فیکٹ فائنڈنگ کمیشن نے 28 صفحات پر مشتمل رپورٹ جمع کرا دی ،آٹھ فروری 2021 کو وکلا نے ہائیکورٹ پر حملہ کیا، وکلا کے خلاف کارروائی کا معاملہ بار کونسل کو بھجوایا گیا،کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا کہ وکلا کے چیمبرز گرنے پر سابق بار عہدیدار اور دیگر وکلا اشتعال نہ دلاتے تو واقعہ پیش نہ آتا، چودھری نصیر، ارباب ایوب گجر، شاہد کمال اور نصیر کیانی نے اشتعال انگیز تقاریر کیں،انہی وکلا نے چیمبرز گرانے کا ذمہ دار چیف جسٹس کو ٹھہرایا اور ہائی کورٹ کے گھیراؤ کا مشورہ دیا، بارہ وکلا نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے چیمبر میں توڑ پھوڑ کی جو وڈیو میں بھی نمایاں ہیں،کوریج کے دوران اے آر وائی نیوز کے رپورٹر جہانگیر اسلم کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا،اے آر وائی کے رپورٹر جہانگیر اسلم کو چودھری سجاد ایڈووکیٹ تنویر سیال اور شان علی کمبوہ اور دیگر نے تشدد کیا اور کمرا میں توڑ دیا،

وکلا ہلڑ بازی کرتے ہوئے ریلی کی صورت میں ڈسٹرکٹ کورٹ سے ہائیکورٹ روانہ ہوئے، نوجوان وکلا کو ماں کی قسم دے کر ایف ایٹ کچہری سے سوزوکی پک اپ میں بھر کر ہائیکورٹ لایا گیا،نصیر کیانی اور حافظ لیاقت کمبوہ نے نوجوان وکلا کو کہا کہ جو ہائیکورٹ نہیں پہنچے گا وہ اپنی ماں کا نہیں ہو گا،راجا شفقت عباسی نے پہلے وکلا کو ورغلایا اور جب وہ چیمبر میں داخل ہوئے تو پھر انہیں منع کرنے کا ڈھونگ رچایا،اسلام آباد بار کونسل کی انضباطی کمیٹی کو اختیار ہے کہ وہ ملوث وکلا کی سزا اور جزا کا فیصلہ کرے،کمیشن نے حقیقی کل وقتی پیشہ ور وکلا کی بار انتخابات میں حوصلہ افزائی کرنے کی تجویز دی

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو دیا ایک ساتھ بڑا جھٹکا

میڈیا کو حکومت نے اشتہارات کی کتنی ادائیگیاں کر دیں اور بقایا جات کتنے ہیں؟ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش

نعیم بخاری و دیگر ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے خلاف درخواست،وفاقی حکومت نے مہلت مانگ لی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکورٹی سخت،رینجرزتعینات،حملہ وکلاء کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

باقی یہ رہ گیا تھا کہ وکلا آئیں اور مجھے قتل کر دیں میں اسکے لیے تیار تھا،چیف جسٹس اطہر من اللہ

بے لگام وکلا نے مجھے زبردستی "کہاں” لے جانے کی کوشش کی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!