ہائیکورٹ حملہ کیس میں مزید گرفتاریوں کا امکان
ہائیکورٹ حملہ کیس میں مزید گرفتاریوں کا امکان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہائیکورٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی گرفتاروکلا تصدق حنیف،نصیرکیانی اورحماد سعید ڈارکی ضمانت درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کر لیا گیا،اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے جے آئی ٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی ہائیکورٹ حملہ کیس میں پولیس نے 18 مزید وکلا کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا ہائیکورٹ نے اسلام آبادبار،ڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بارکونسل کے صدور کے بیان قلمبند کرنے کی ہدایت کر دی ایس ایس پی انویسٹی گیشن عطاء الرحمان عدالت میں پیش ہوئے ،ایس ایس پی … ہائیکورٹ حملہ کیس میں مزید گرفتاریوں کا امکان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں