مشرف کو سزا، ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر جلد سماعت کی درخواست دائر

0
37
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا فوریحق دیا جائے، شہری عدالت پہنچ گیا

خصوصی عدالت کی طرف سے سابق صدر پرویز مشرف کو سزا سنانے کا معاملہ ،ایڈووکیٹ حامد خان نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر جلد سماعت کی درخواست دائر کردی

لاہور ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کو سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تھا ،لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل 2020 سے سپریم کورٹ میں زیر التواء ہے،سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتیوں کے خلاف جسٹس وقار احمد نے درخواست دائر کی ، ایڈووکیٹ حامد خان کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ 2020 کے وسط میں دائر کی گئی درخواست کو اج تک سماعت کیلئے مقرر نہیں کیا گیا ،پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلے کے خلاف بھی اپیل دائر کی، نوٹس کیے بغیر ہماری اپیل کو عدم پیروی پر خارج کردیا گیا نتیجتا سابق صدر پرویز مشرف ملک سے فرار ہوگئے اور اب تک مفرور ہیں،جسٹس قاضی فائز عیسی کو وزیراعظم سے متعلق کیس نہ سننے کے فیصلے کے خلاف بھی اپیل سماعت کیلئے مقرر نہ ہوسکی،

پی ٹی وی میں اچھے لوگوں کو پیچھے اور کچرے کو آگے کر دیا جاتا ہے، ایسا کیوں؟ قائمہ کمیٹی

بسکٹ آسانی سے ہضم ہو جاتا ہے اس کے اشتہار میں ڈانس کیوں؟ اراکین پارلیمنٹ نے کیا سوال

میرے پاس کوئی اختیار نہیں، قائمہ کمیٹی اجلاس میں چیئرمین پیمرا نے کیا بے بسی کا اظہار

میڈیا کو حکومت نے اشتہارات کی کتنی ادائیگیاں کر دیں اور بقایا جات کتنے ہیں؟ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش

نعیم بخاری و دیگر ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے خلاف درخواست،وفاقی حکومت نے مہلت مانگ لی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکورٹی سخت،رینجرزتعینات،حملہ وکلاء کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

باقی یہ رہ گیا تھا کہ وکلا آئیں اور مجھے قتل کر دیں میں اسکے لیے تیار تھا،چیف جسٹس اطہر من اللہ

بے لگام وکلا نے مجھے زبردستی "کہاں” لے جانے کی کوشش کی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس، وکلاء مشکل میں پھنس گئے

ہم سب ٹرائل پرہیں، اللہ بھی ہمیں دیکھ رہا ہوں،چیف جسٹس اطہرمن اللہ

ستر سال سے کچھ نہیں ہوا،موجودہ حکومت نے بہت کچھ کیا،چیف جسٹس اطہرمن اللہ

سابق صدرپرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہوا تھا،پرویز مشرف کی درخواست میں وفاق اور خصوصی عدالت کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں خصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم قراردینے کی استدعا کی گئی ہے، درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالت نے ٹرائل مکمل کرنے میں آئین کی 6 بارخلاف ورزی کی،خصوصی عدالت کے 17 دسمبر کے فیصلے سے غیر مطمئمن ہوں ،انصاف کا قتل نہ ہو اسی لیے مقررہ قانونی مدت میں اپیل دائر کی،سزا کا فیصلہ ٹرائل آئین اور ضابطہ فوجداری اور اسلامی اصولوں کی صریحاً خلاف ورزی ہے فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ,مشرف کے وکیل نے 67 صفحات پر مشتمل درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی.

لاہور ہائیکورٹ نے بھی پرویز مشرف کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا عدالت نے خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دے دیا ۔درخواست سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے دائر کی گئی تھی. کالعدم قرار دی گئی خصوصی عدالت نے آئین شکنی کیس میں‌ پرویز مشرف کو سزائے موت سنائی تھی۔

خصوصی عدالت کا فیصلہ، پرویز مشرف نے چپ کا روزہ توڑ دیا، بڑا اعلان کرتے ہوئے کیا کہا؟

پرویزمشرف بارے عدالتی فیصلہ جلد بازی کا مظاہرہ، ایسا کس نے کہا؟

وقت کا تقاضا ہے ملک پر رحم کریں، فواد چودھری نے ایسا کیوں کہا؟

پرویزمشرف فیصلہ، پیپلز پارٹی کے قمر زمان کائرہ نے ردعمل دے دیا

پرویزمشرف فیصلہ، سراج الحق بھی میدان میں آ گئے، بڑا مطالبہ کر دیا

سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے آئین سے غداری کا جرم ثابت ہونے پر مختصر فیصلہ سنایا.

سابق صدر جنرل ر پرویز مشرف نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد کہا کہ میری طبیعت بہتری کی طرف گامزن ہے،ہائی کورٹ کا فیصلہ بہت اچھا ہے،ہائی کورٹ کے فیصلے سے مجھے بہت خوشی ہوئی،ہائیکورٹ نے  آئین اورقانون کےمطابق فیصلہ دیاہے،پرویز مشرف کا مزید کہنا تھا کہ صحت یابی کے لیے دعائیں کرنے پرسب کاشکریہ اداکرتاہوں،

مشرف کا سب سے بڑا جرم کونسا؟ وزیراعظم عمران خان بھی بول پڑے

Leave a reply