حجاب معاملہ پر بھارتی سپریم کورٹ کا فوری سماعت سے انکار

حجاب معاملہ پر بھارتی سپریم کورٹ نے فوری سماعت سے انکارکر دیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے کہا کہ ہولی کی تعطیلات کے بعد حجاب معاملے پر سماعت ہوسکتی ہے، کرناٹک ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی،ایک مسلم طالبہ نبا ناز نے درخواست دائر کی تھی بعد ازاں مزید چھ طالبات نے بھی سپریم کورٹ میں حجاب پر پابندی کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی، طالبات کی جانب سے ایڈوکیٹ سنجے ہیگڑے اور دیودت کامت نے سپریم کورٹ سے جلد سماعت کا مطالبہ کیا لیکن سپریم کورٹ نے … حجاب معاملہ پر بھارتی سپریم کورٹ کا فوری سماعت سے انکار پڑھنا جاری رکھیں