حنا الطاف اور علی انصاری جلد ہی جیو کے نئے ڈرامے میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے
پاکستان کے معروف اداکار علی انصاری اور حال ہی میں لاک ڈاؤن کے دوران اداکار و گلوکار آغا علی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بنگھنے والی نامور اداکارہ حنا الطاف جلد ہی جیو کے ڈرامے کاسۂ دل میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے- باغی ٹی وی :اداکار علی انصاری اداکارہ حنا الطاف جلد ہی جیو کے ڈرامے کاسۂ دل میں ایک ساتھ سیونتھ اسکائی اور جیو کے ڈرامے کاسۂ دل میں جلوہ گر ہوں گے- نئی نسل کے پسندیدہ دونوں اسٹارز ان دنوں شہرت کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں اداکار علی انصاری نے پانچ برس کے مختصرعرصے میں ٹیلی ویژن اسکرین پر جو کردار کیا اسے یادگار بنادیا۔ ان کے کامیاب ڈراموں میں خانی، ڈر خدا سے، محبت نہ کریو ، کم ظرف، بابا جانی، سیرت اور دیگر ڈرامے شامل ہیں۔ علی انصاری نے شوبز کی چمکیلی دنیا کی تمام باصلاحیت اداکاراؤں کے ساتھ کا کیا ہے انہیں مدیحہ امام، کنزہ ہاشمی، ثنا جاوید، صبور علی، نمرا خان، حرا مانی، نیلم منیر، سارہ خان، مریم نفیس اور نور خان کے ساتھ بہت پسند کیا گیا اور اب وہ حنا الطاف کے ساتھ نظر آئیں گےاب دیکھنا یہ ہے کہ حنا الطاف کے ساتھ ان کی جوڑی کو مداحوں … حنا الطاف اور علی انصاری جلد ہی جیو کے نئے ڈرامے میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں