ہندو انتہا پسندوں کا پاکستان کیخلاف نعرے لگوانے کے لئے مسلمانوں پر تشدد
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کا جینا دو بھر کر دیا مودی سرکار کی سرپرستی میں انتہا پسند ہندو مسلمانوں پر تشدد کرنے لگے، مسلمانوں پر نہ صرف تشدد کیا جاتا ہے بلکہ انکے گھر جلا دیئے جاتے ہیں اور انکو علاقے سے بے دخل کر دیا جاتا ہے،مسلمان خواتین کا گھروں سے باہر نکلنا ہندو انتہا پسندوں نے بند کر رکھا ہے، جب جس کا جی چاہتا ہے مسلمانوں پر بہیمانہ تشدد کیا جاتا ہے اور مودی سرکار کی زیر اثر بھارت کی عدالتیں بھی مسلمانوں کو انصاف نہیں دے … ہندو انتہا پسندوں کا پاکستان کیخلاف نعرے لگوانے کے لئے مسلمانوں پر تشدد پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں