ہندوتوا کا نظریہ مسلمان سمیت دیگر اقلیتوں کے خلاف ہے ،وزیراعظم

ہندوتوا کا نظریہ مسلمان سمیت دیگر اقلیتوں کے خلاف ہے ،وزیراعظم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مہمند میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاندار استقبال پر قبائلی عوام کا شکریہ اداکرتا ہوں،بھارتی فورسز نے کشمیری عوام کو 7ماہ سے گھروں میں بند کررکھا ہے، کشمیری عوام کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ساری پاکستانی قوم آپ کے ساتھ ہے،اللہ نے مشکل وقت میں صبر کو انسان کی بہترین صفت کہا ہے،دعا ہے اللہ کشمیریوں کو مشکل وقت میں صبر کرنے کی توفیق دے،دعا ہے آنے والے دنوں میں کشمیریوں کو ظلم سے … ہندوتوا کا نظریہ مسلمان سمیت دیگر اقلیتوں کے خلاف ہے ،وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں