لبنانی تنظیم حزب اللہ ایک دہشت گرد تنظیم اور ایران کی آلہ کار ہے ، امریکہ

لبنانی تنظیم حزب اللہ ایک دہشت گرد تنظیم اور ایران کی آلہ کار ہے ، امریکہ باغی ٹٰی وی :امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اقوام متحدہ کے حمایت یافتہ ٹریبونل کی جانب سے لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے ایک رکن کو رفیق حریری قتل کیس میں مجرم قرار دیے جانے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری 2005ء میں بیروت میں ہونے والے ایک دھماکے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق حزب اللہ کے رکن سلیم عیاش کو اس قتل کے جرم میں … لبنانی تنظیم حزب اللہ ایک دہشت گرد تنظیم اور ایران کی آلہ کار ہے ، امریکہ پڑھنا جاری رکھیں