حکومت گوجرانوالہ جلسے سے خوفزدہ ہو گئی ،16اکتوبر کو ہر صورت جلسہ ہوگا،مریم نواز

حکومت گوجرانوالہ جلسے سے خوفزدہ ہو گئی ،16اکتوبر کو ہر صورت جلسہ ہوگا،مریم نواز سلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازنے کہاہے کہ حکومت گوجرانوالہ جلسے سے خوفزدہ ہو گئی ،16اکتوبر کو ہر صورت جلسہ ہوگا اس لئے بھرپور تیاریاں کی جائیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں‘‘ووٹ کو عزت دو پاسبان ’’بننے والے پی پی 162 کے کارکنوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔مریم نواز نے کہا کہ پاسبان رضا کار جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے لوگوں کو ساتھ ملائیں،حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر … حکومت گوجرانوالہ جلسے سے خوفزدہ ہو گئی ،16اکتوبر کو ہر صورت جلسہ ہوگا،مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں