حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

0
28

حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے اور نئی قیمت 267 روپے فی لیٹر ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی، اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے کمی کی جارہی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے کمی کی جا رہی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 267 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، ڈیزل کی قیمت 280 روپے فی لیٹر بر قرار رہے گی۔
مزید یہ پڑھیں؛
مریم نواز کی جانب سے عدالتِ عظمیٰ کے ججز پر تنقید،چیف جسٹس کو خط ارسال
زمان پارک سے عمران خان کے جاتے ہی سیکورٹی بیریئر ہٹانے کا کام شروع
عمران خان جن کے کندھے پر بیٹھ کر آنا چاہ رہا وہ کندھے اب نہیں رہے. مریم نواز شریف
راجن پور: این اے 193 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم
یہ وہی بینچ ہے جس نے عمران خان کےخلاف فیصلہ دیا،پھرشورشرابہ کیوں؟پرویز الہٰی
ہم کون سی صدی میں رہتے ہیں جہاں طاقتوروں نے نجی جیل بنائے ہوئے؟ شیری رحمان
بچوں کو سکول چھوڑنے والی سرکاری گاڑی بارکھان سیکنڈل کے مرکزی ملزم کے بیٹے کی ملکیت
شیخ رشید بتائیں،سسرال میں کوئی روتا ہے؟ حنیف عباسی
اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے کمی کی جارہی ہے، جس کے تحت لائٹ ڈیزل 196 سے کم ہو کر184 روپے فی لیٹر فروخت ہوگا۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مٹی کےتیل کی قیمت میں 15روپے لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت 187.73 روپے ہو جائے گی۔ پیٹرولم مصنوعات میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

Leave a reply