ہم سب کو زندگی میں زوار جیسے دوست کی ضرورت ہے ، زوار کی لازوال قربانی کی کہانی

ہم سب کو زندگی میں زوار جیسے دوست کی ضرورت ہے ، زوار کی لازوال قربانی کی کہانی جو پاکستان ٹویٹر پر ٹرینڈ کر رہی ہے- باغی ٹی وی : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دعا نامی ٹویٹر صارف نے اپنے ٹویٹ میں کے ایف سی فوڈ اور اپنے زوار نامی دوست کی چیٹ شئیر کی – چیٹ میں زوار کی دوست زوار کو بتاتی ہیں کہ اسے بھوک لگ رہی ہے جس پر زوار اسے فوڈ پانڈہ پر آئی ڈیلز کے بارے میں بتاتے ہوئے کہتا ہے کہ وہاں سے کھانا منگوا لے- https://twitter.com/blatherrskytee/status/1269571399502438400 زوار کی اس … ہم سب کو زندگی میں زوار جیسے دوست کی ضرورت ہے ، زوار کی لازوال قربانی کی کہانی پڑھنا جاری رکھیں