معززایوان پھربھی معزز:پھرجاہل اورغیرمہذب کون؟اسمبلی میں گالیاں،لعن طعن:پارلیمانی نظام کی روح

0
32

لاہور:معززایوان پھربھی معزز:پھرجاہل اورغیرمہذب کون؟اسمبلی میں گالیاں،لعن طعن:پارلیمانی نظام کی روح ،اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی میں آج کی ماردھاڑ نے ایک بارپھرثابت کردیا کہ معزز ایوان کے نمائندے معزز ہیں اوراس ملک کی عوام جاہل اورغیرمہذب؟

 

اگرمریم نوازکو کچھ ہوا تومشرقی پاکستان کی تاریخ دہرا دیں گے:نوازشریف کا سیاسی…

آج اسمبلی میں اس وقت گرما گرمی ہوئی جب ن لیگ کے ممبراسمبلی نوازشریف کے رشتہ دار،سیاسی تربیت یافتہ روحیل اصغر نے پی ٹی آئی ممبران اورعمران خان کوگالیاں دینا شروع کردیں‌، جس پرمعاملہ بگڑگیا تواس دوران پی ٹی آئی کی طرف سے بھی فطری ردعمل آیا اورحکمران جماعت تحریک انصاف کے رکن علی نواز اعوان نے گرما گرمی کے بعد لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کو کتاب دے ماری، قریب کھڑے ساتھیوں نے دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرایا

 

نوازشریف کی تربیت کا شاہکار:سیاسی فرزند کی اعلیٰ ظرفی ،کمال اخلاق:رانا ثنااللہ کا…

روحیل اصغرجو کہ ن لیگ کے بڑے مہذب ممبراسمبلی جانے جاتےہیں ان کی یہ تاریخ رہی ہےکہ وہ جب بھی بولتے ہیں توپتھرتولتے ہیں ، اسلام آباد میں چند ہفتے قبل جب کچھ نوجوانوں نے ڈی چوک کی طرف مارچ کرنا چاہا تواس وقت بھی روحیل اصغر نے ایسی غلیظ اورگندی گالیاں ان نوجوانوں کودیں کہ شیطان بھی توبہ توبہ کراٹھا

 

نوازشریف کےسیاسی فرزند،تربیت یافتہ مفتاح اسمٰعیل کی بزرگ شہری کوگندی…

 

ادھر اس حوالے سے سوشل میڈیا پربہت جزباتی گفتگو ہورہی ہے ، نوجوان اوراکثرغیرجانبردارحلقے یہ کہہ ر ہے ہیں کہ اس قوم کی بدقسمتی ہے کہ جس کی لگام ایسے ہاتھوں میں ہے جنہیں نہ شرم ہے اورنہ کوئی حیا

 

نوازشریف کےسیاسی فرزندوں کی تربیت کاشاہکار: بدتمیزیاں جمہوری حق بن گیا

 

بعض کا کہنا ہے کہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ میٹرک ، ایف اے ، بی اے اورایم اے پاس لوگ پارٹیوں کے ذریعے اسمبلیوں میں پہنچ جاتے ہیں اورجواگرکسی روزگار کے لیے اپلائی کریں‌توان کا شاید میرٹ لسٹ میں کبھی بھی نام نہ آئے لیکن قومی اسمبلی ، صوبائی اسمبلی اورسینیٹ میں بڑی بڑی تنخواہیں لیتے ہیں اورپھرآج قوم نے اپنے ان معزز ممبران کے رویے اورکردار دیکھ لیے

 

نوازشریف کے سیاسی فرزندوں کا وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل سےاعلیٰ‌ اخلاق اور…

ادھر اس حوالے سے یہ بھی بحث زورپکڑرہی ہے کہ جن کوقانون کا پتہ نہیں وہ قوم کے پیسوں‌ پربدمعاشیاں کرتے ہیں اوردنیا کے سامنے گالیاں دیتے ہیں اورپھرقوم سے کہتے ہیں کہ وہ معزز ہیں اورباقی سب غیرمہذب

 

نوازشریف کےسیاسی فرزند،مریم نوازکےجانثارسپاہی طلال چوہدری کی گھٹیاحرکت اوربداخلاقی…

 

 

ادھر سوشل میڈیا پرلاکھوں کی تعداد میں نوجوان ، پڑھا لکھا طبقہ یہ اپیل کررہا ہے کہ اب یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے اوراس ملک کواب پارلیمانی نظام حکومت کی کوئی ضرورت نہیں ہے

اب اس ملک میں‌ صدارتی نظآم آناچاہیے یا پھراس ملک کے غربیوں کے لیے فوجی حکومت ہونی چاہیے جن کے ادوارمیں یہ مچھلی منڈیاں نہٰں لگتیں اوردرمیان والے تمام چینل جوجمہوریت کے نام پرلوٹ ماراورقانون کے نام پربدمعاشی اورآزادی اظہارکی رائے کے نام پربے راہ روی پھیلاتے ہیں ان کا سلسلہ رک جاتا ہے اورغریب عوام تک پھربراہ راست فوائد پہنچتے ہیں‌

Leave a reply