ہونٹوں کو خُشکی اور پھٹنے سے بچا نے کے لئے آسان طریقے

ہونٹ کی تر وتازگی کو قائم رکھنا خوبصورتی کو قائم رکھنے کے لیے انتہائی ضروری ہے کیونکہ خوبصورتی کو جانچنے والے سب سے پہلے چہرے کا مطالعہ کرتے ہیں اور اگر آپ نے کسی کے حُسن کی تعریف شاعر ی میں پڑھی یا سُنی ہو تو آپکوپتہ ہوگا کہ وہ گلاب کی پنکھڑی جیسے ہونٹوں کے قصیدے لکھتے ہُوئے کوئی پردہ نہیں رکھتےہونٹوں کا خُشک ہونا اور قُدرتی گلابی رنگ ختم ہونا ویسے تو ہر موسم کی بیماری ہے اور چونکہ ہونٹوں پر موسمی اثرات سے محفوظ رہنے کے لیے بال اور آئل گلائینڈز نہیں ہوتے اس لیے سردیوں کی … ہونٹوں کو خُشکی اور پھٹنے سے بچا نے کے لئے آسان طریقے پڑھنا جاری رکھیں