حوثیوں کے سعودی عرب،یو اے ای پر بیلسٹک میزائل حملے،یو اے ای نے میزائل تباہ کر دیئے

حوثیوں کے سعودی عرب،یو اے ای پر بیلسٹک میزائل حملے،یو اے ای نے میزائل تباہ کر دیئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملہ کیا گیا ہے حوثیوں نے بیلسٹک میزائل سے سعودی عرب کے شہر جازان کو نشانہ بنایا ہے، میزائل رہائشی علاقے میں فائر کیا گیا ہے ترجمان عرب اتحاد کے مطابق میزائل گاڑیوں کی ورکشاپ پر گرا جس سے متعدد ورکشاپس کو نقصان پہنچا، واقعہ میں دو شہری زخمی بھی ہوئے دونوں غیر ملکی ہیں، زخمی ہونے والوں میں سے ایک کا تعلق بنگال اور دوسرے کا سوڈان سے ہے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے حوثیوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے،متحدہ عرب امارات نے پیر کے روز خلیجی ملک کو نشانہ بنانے والے دو حوثی بیلسٹک میزائلوں کو روک کر تباہ کر دیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حوثی سعودی عرب اتحاد سے لڑ رہے ہیں جس میں متحدہ عرب امارات بھی شامل ہے، حوثیوں کی جانب سے بار بار سعودی عرب پر سرحد پار میزائل اور ڈرون حملے کئے جاتے ہیں تا ہم یو اے ای پر 17 … حوثیوں کے سعودی عرب،یو اے ای پر بیلسٹک میزائل حملے،یو اے ای نے میزائل تباہ کر دیئے پڑھنا جاری رکھیں