ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ہم آجکل رمضان ٹرانسمیشن کر رہے ہیں سحری اور افطاری کے وقت بھی، کئی لوگ سوال کرتے ہیں جو اسلامک ہوتے ہیں،کئی سوال تو بڑے سادہ ہوتے ہیں،اور کئی سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں، جواب دینے سے قبل بتا دوں کہ میں کوئی عالم نہیں، میں اپنی عقل کی مناسبت سے بات کر رہا ہوں، فقہی بات نہیں کر رہا، انسان ہوں، مسلمان ہوں،آج بھی مجھے دو تین لوگوں نے سوال کیا کہ جو لوگ مر رہے ہیں ان کا کیا حکم ہے اور اگر رمضان کے مہینے میں کوئی فوت ہوا تو اس کو بشارت ہے یا نہیں جنت کے لئے، مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ یہ کائنات اللہ تعالیٰ نے بنائی ہے، اور ہم اسکی مخلوق ہیں، ہم خالق نہیں ، ہمارا کام جو اللہ نے ایک ایس او پی متعین کی ، قرآن کریم اور انبیا کرام کے ذریعے، بالخصوص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے جو بھیجا اسی کو ہمیں اپنے اوپر لاگو کرنا ہو گا، مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ لوگ کہتے ہیں ، علماء کہتے ہیں کہ یہ چیزیں فطرت … ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں