حوثی باغیوں کے حملے، امریکا کا جنگی بحری جہاز اور لڑاکا طیارے یو اے ای بھجوانے کا اعلان
حوثی باغیوں کے حملے، امریکا کا جنگی بحری جہاز اور لڑاکا طیارے یو اے ای بھجوانے کا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے حوثی باغیوں کی جانب سے یو اے ای پر ڈرون اور بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جنگی بحری جہاز اور لڑاکا طیارے یو اے ای بھجوانے کا اعلان کیا ہے خبرر ساں ادارے کے مطابق امریکا نے حوثی باغیوں کے حملوں کیخلاف متحدہ عرب امارات کو مدد فراہم کرنے کے لئے جنگی بحری جہاز اورجدید لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جنگی جہاز اورلڑاکا طیارے بھیجنے کا فیصلہ امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن اورابوظہبی کے کراؤن پرنس محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹٰیلی فون پرگفتگو کے بعد کیا گیا ہے #BREAKING US to send warship, fighter jets to UAE after Yemen attacks: statement pic.twitter.com/CTyGU6fZSL — AFP News Agency (@AFP) February 2, 2022 دوسری جانب بہت سے عربوں کا کہنا ہے کہ وہ یہ نہیں سمجھ سکتے کہ بائیڈن انتظامیہ نے ابھی تک حوثیوں کو ایک دہشت گرد تنظیم کے طور پر دوبارہ کیوں نامزد نہیں کیا، خاص طور پر متحدہ عرب امارات … حوثی باغیوں کے حملے، امریکا کا جنگی بحری جہاز اور لڑاکا طیارے یو اے ای بھجوانے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں