ہسپتال میں زیر علاج چودھری شجاعت کی طبیعت بارے پروفیسر ڈاکٹر امجد نے بتا دیا

ہسپتال میں زیر علاج چودھری شجاعت کی طبیعت بارے پروفیسر ڈاکٹر امجد نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا اسپتال میں ساتویں روز بھی علاج جاری ہے

سمز کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر امجد کا کہنا ہے کہ جرمن فزیشن کے ساتھ آج چودھری شجاعت کی وڈیو لنک پر بات ہونی ہے،اسپتال میں ایک دو دن مزید رکھنے سے چودھری شجاعت کی صحت مزید بہتر ہوجائیگی،

سروسز اسپتال میں زیر علاج مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی حالت پہلے سے بہتر ہے ، حالت بہتر رہنے پر کل یا پرسوں اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا،

اسپتال انتظامیہ کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کو سیمی سالڈناشتہ دیا گیا ہے ، ان کا شوگر بلڈ پریشر نارمل ہے جبکہ ان کے سینے اور پیٹ کی سٹی سکین ہو چکا ہے۔ان کی حالت میں بہتری آرہی ہے۔

سیاست میں شرافت کے پیکرچوہدری شجاعت حسین بیمارہیں،اللہ ان کوجلد صحت کاملہ عطافرمائے ،مبشرلقمان

مریم نواز کی چودھری شجاعت حسین کی صحتیابی کے لئے دعا

چوھدری شجاعت حسین کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی

انتہائی اہم شخصیت سے ملاقات کے لئے وزیراعظم کا دورہ لاہور شیڈول

چودھری شجاعت کا کرونا ٹیسٹ،ڈاکٹرز نے اہم فیصلہ کر لیا

چودھری شجاعت کا کرونا ٹیسٹ،ڈاکٹرز نے اہم فیصلہ کر لیا

انتہائی اہم شخصیت کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل، وزیراعلیٰ پنجاب،یاسمین راشد بھی ہسپتال پہنچ گئے

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو چھ نومبر کو طبعیت ناساز ہونے پر سروسز ہسپتال منتقل کیاگیا، چاررکنی بورڈ بورڈ روزانہ کی بنیاد پر چیک اپ کررہا ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق چوہدری شجاعت کی حالت پہلے سے بہتر ہے، انھیں نرم غذا دی جارہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.