ہسپتالوں کے ویسٹ سے پلاسٹک کے برتن بنانے پر نیب حرکت میں آگئی .سخت ترین اقدامات کا اعلان

0
48

لاہور :پاکستان میں ہسپتالوں کے ویسٹ سے پلاسٹک کے برتن بنانے کے انکشاف پر نیب حرکت میں آگئی اور ایسے تمام افراد ،کپمنیاں اور دیگر اداروں کے خلاف سخت ترین اقدامات کرنے کا اعلان کردیا ہے جو اس دھندے میں ملوث ہیں. ڈی جی نیب لاہور نے اس کا اعلان ایک پروگرام میں کیا جہاں شرکاء کو ہسپتالوں کے ویسٹ سے برتین تیار ہوتے دکھایا گیا ہے.شرکاکوویسٹ ری سائیکل کرنےوالی فیکٹریوں کی ویڈیوزاورتصاویردکھائی گئیں فضلےسےبچوں کےفیڈر،نیپل،اسٹرااورشاپنگ بیگ تیارکیےجاتےہیں.ڈی جی نیب نے کہا ہے کہ اسپتالوں میں موجودمخصوص مفادپرست عناصراورمنظم مافیااس دھندےمیں ملوث ہے

نیب حکام تمام محکموں کوان کی ذمہ داریوں کےحوالےسےسفارشات ارسال کریں گے
سفارشات پرعمل درآمدکےلیےباقاعدہ مانیٹرنگ بھی کی جائےگی .ذمہ داراداروں میں باہمی فقدان موجود،ایک دوسرےپرملبہ ڈالتےرہے.ذمہ داراداروں میں باہمی فقدان موجود،ایک دوسرےپرملبہ ڈالتےرہے.یاد رہے کہ پاکستان میں ہسپتالوں کے ویسٹ سے پلاسٹک کے برتن تیار کیے جاتے ہیں.یہ برتن پھر کھانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں. جو کہ کینسر اور دیگر خطر ناک بیماریوں کا سبب بنتے ہیں.

Leave a reply