اسرائیلی صدر کے دورہ کے دوران حوثی باغیوں کا یو اے ای پر بیلسٹک میزائل حملہ
اسرائیلی صدر کے دورہ کے دوران حوثی باغیوں کا یو اے ای پر بیلسٹک میزائل حملہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے یو اے ای پر حوثی باغیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل حملہ کیا گیا ہے جسے یو اے ای نے ناکام بنا دیا ہے اماراتی وزارت دفاع کے مطابق فضا میں تباہ کیے جانے والے میزائل کا ملبہ غیرآباد علاقےمیں گرا اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، متحدہ عرب امارات پر یہ تیسرا بیلسٹک میزائل حملہ تھا ،حوثی باغی یو اے ای پر ڈرون حملے بھی کر چکے ہیں، یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا جب اسرائیلی صدر یو اے ای کے دورے پر ہیں ،یو اے ای حکام نے کامیابی سے میزائل حملے کو ناکام بنایا .خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں کو ایرانی حمایت حاصل ہے، امریکا نے حوثی باغیوں کی جانب سے یو اے ای پر حملے کی مذمت ہے، 17 جنوری کو بھی ایک حملہ ہوا تھا ،یو اے ای کا کہنا ہے کہ ہمارا دفاع مستحکم ہے، اماراتی وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ تازہ ترین میزائل حملہ آدھی رات کو روکا گیا اور اس کا ملبہ ایک غیر آباد علاقے پر … اسرائیلی صدر کے دورہ کے دوران حوثی باغیوں کا یو اے ای پر بیلسٹک میزائل حملہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں