کورونا وائرس: رپورٹنگ کے دوران صحافیوں کو کن ہدایات پر عمل کرنا چاہیے؟عالمی اداروں نے گائیڈ لائن دے دی

واشنگٹن :کورونا وائرس: رپورٹنگ کے دوران صحافیوں کو کن ہدایات پر عمل کرنا چاہیے؟عالمی اداروں نے گائیڈ لائن دے دی ،تفصیلات کےمطابق کورونا وائرس کے باعث جہاں ملک بھر میں لاک ڈاؤن اور پابندیاں لگائی گئی ہیں اور لوگوں کو گھروں تک محدود کیا گیا ہے وہیں کچھ ایسے شعبے بھی ہیں جس سے وابستہ لوگ اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ انہی شعبوں میں ایک شعبہ ذرائع ابلاغ کا بھی ہے جہاں خواتین و حضرات فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل ہیں، کچھ صحافی رپورٹنگ کے ذریعے معلومات فراہم کررہے ہیں تو بہت … کورونا وائرس: رپورٹنگ کے دوران صحافیوں کو کن ہدایات پر عمل کرنا چاہیے؟عالمی اداروں نے گائیڈ لائن دے دی پڑھنا جاری رکھیں