خوش ذائقہ اور لذیذ آلمنڈ بٹر بنانا ملک بنانے کا طریقہ

0
31

دودھ . ایک پاو
کیلا ایک عدد
پی نٹ بٹر آدھا کھانے کا چمچ
پسے بادام ایک کھانے کا چمچ
براون شوگر دو کھانے کے چمچ
برف ایک کپ ٹکڑے
ونیلا ایسنس چند قطرے
چاکلیٹ تھوڑی سی گارنش کے لیے

ترکیب:
بلینڈر میں دودھ کیلے پی نٹ بٹر براؤن شوگر پسے بادام برف اور ونیلا ایسنس ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں پھر گلاس میں نکال کر چاکلیٹ سے گارنش کر لیں

Leave a reply