مزیدارہنی ونٹر سیلیڈ بنانے کی آسان ترکیب
ہنی ونٹر سیلیڈ سیب ایک عدد سلاد پتے آدھی گٹھی کوٹیج چیز آدھا کپ اخروٹ پچیس گرام لہسن آدھا چائے کا چمچ تیل آدھا کھانے کا چمچ کالی مرچ پاو چائے کا چمچ نمک پاو چائے کا چمچ شہد دو کھانے کے چمچ لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ ترکیب: ایک باول میں سلاد سیب کوٹیج چیز اور اخروٹ کاٹ کر ڈالیں ایک دوسرے الگ برتن میں تیل لیموں کا رس شہد لہسن نمک اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور سیب والے مکسچر پر ڈال کر مزیدار سیلیڈ سرو کریں اور خود بھی کھائیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں