ورلڈ ہیڈر ایڈ

سپائسی اور مزیدار ہاٹ منٹا سوس بنانے کی ترکیب

ہاٹ منٹا سوس
اجزاء:
مایونیز ایک کپ
پودینہ ایک گٹھی پتے
ہرا دھنیا ایک گٹھی
ہری مرچ تین عدد
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ یا حسب پسند
پانی تین کھانے کے چمچ
ترکیب:
پودینے کے پتے ہرا دھنیا ہری مرچیں لیموں کا رس کو پانی کے ساتھ گرائینڈ کر لیں پھر اس میں مایونیز مکس کر دیں اورساتھ ہی نمک بھی شامل کر لیں مزیدار ہاٹ منٹا سوس تیار ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.