کچومرسلاد ریسیپی

0
40

اجزاء:
کھیرا 2 عدد پیاز 1 عدد ٹماٹر 1 عدد سرکہ ڈیڑھ چمچ لیمن جوس دو چائے کے چمچ کالی مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچ نمک آدھا چائے کا چمچ

ترکیب:
کھیرا ٹماٹر اور پیاز چوپ کرلیں اور تمام چیزیں ایک باؤل میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے فریج میں رکھ دیں اور ٹھنڈا ہونے پر کھانے کے ساتھ پیش کریں یہ سلاد سادہ اور مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ بنانے میں بھی آسان ہیں اور بنانے میں بھی کم وقت صرف ہوتا ہے

Leave a reply