اب ہر شہری اپنی اعلانیہ اورغیراعلانیہ جائیداد کی تفصیل خود جان سکے گا ،نادرا کا اہم اقدام

0
27

نادرا نے نئ ویب سائٹ کا اجرا کر دیا جس سے تمام پاکستانی شہری اعلانیہ اور غیر اعلانیہ جائیداد کی معلومات حاصل کر سکیں گے.

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نادرا نے نئ ویب سایٹ کا اجرا کر دیا جس سے تمام پاکستانی شہری اعلانیہ اور غیر اعلانیہ جائیداد کی معلومات حاصل کر سکیں گے نادرا نے نیا لنک کھول دیا ہے جس پر جا کر کوئ بھی پاکستانی اپنے نام تمام جائیداد وغیرہ کی معلومات حاصل کرسکے گا ۔ یعنی ایف بی آر اور نادرا کے پاس ہر شہری کی ڈیکلیئرڈ اور ان ڈیکلیئرڈ علانیہ اور غیر اعلانیہ پراپرٹی کی معلومات موجود ہی. نادرہ کا جاری کردہ لنک یہ ہے جس سے جائیداد کی تفصیل حا:صل ک جاسکتی ہے .https://taxnet.nadra.gov.pk/itax/

واضح رہے کہ موجودہ حکومت ٹیکس کی ریکوری کے لیے اہم اقدام کررہی ہے اور معاملات کو سسٹم کے تحت لاکر ٹیکس وصولی میں بہتری لانے کے لیے کوشاں ہے اس طرح ٹیکس چوری کی حوصلہ شکنی ہو گی

Leave a reply