شہر قائد ،تاوان لینے کا نیا طریقہ مارکیٹ میں آگیا
شہر قائد ،تاوان لینے کا نیا طریقہ مارکیٹ میں آگیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں انوکھی واردت شہری تو تاوان کے لئے اغوا ہوتے تھے اب گاڑیاں بھی اغوا ہونے لگی ، کلفٹن بلاک ٹو سے ڈبل کیبن گاڑی کو چوری کیا گیا اور واپس کرنے کے لئے تاوان کا مطالبہ کیا گیا،.
اے سی ایل سی کے ایس ایس پی سرفراز انور کا کہنا ہے کہ چار جنوری کو راحیل خواجہ نامی شہری کی پارکنگ سے ڈبل کین چوری ہوئی، ملزمان نے راحیل سے رابطہ کیا گاڑی واپس کرنے کا 5لاکھ تاوان مانگا ،اے سی ایل سی نے واردات میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا قبضے سے گاڑی برآمد کرلی.
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
پولیس کے مطابق واردات میں ملوث مدعی کا ملازم اور اسکا دوست ملوث نکلا،ملزم زوہیب پرویز اور آدم رفت عادی ملزمان ہیں اور کئی وارداتوں میں گرفتار ہوچکے ہیں،ملزم پر انسداد دہشتگردی اور بارودی مواد رکھنے کے مقدمات درج ہیں ،